This website uses browser storage to make it easier to use. Please check the box if you consent to this and enable accessibility option. You can find more detail here

ووکنگ میں 10 سالہ سارہ شریف کی موت کی تحقیقات

پولیس ووکنگ میں ایک پتے پر 10 سالہ سارہ شریف کی موت کی تحقیقات کر رہی ہے۔


Details of Incident

آپ نے حال ہی میں  دیکھا ہو گا کے ووکنگ میں  ١٠ سالہ سارا شریف کی موت کی تحقیقات  کا آغاز  کیا گیا ہے

 

ہم  سارا کی المناک موت کے  بعد دلی تعزیت پیش کرتے ہیں. اس واقه  کے اثرات لوکل کمیونٹی پر ببہت برے ثابت ہوۓ  ہیں

 

سارا کو بہت  زیادہ چوٹیں اور زخم آےتھے .جن کے بارے میں خیال کیا جاتاہے کےیہ مستقل  اور طویل مدّت  کے درمیان ہوئے ہیں .

 

ہم اپنی تحقیقات  میں مدد کے لئے سارا کی طرزےزندگی کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں .

 

سے رابطہ کریں Surrey Police  اگر آپ سارا یا اس کے خاندان کو جانتے ہیں اور آپ کے پاس کوئی ایسی معلومات ہیں  جو ہماری تحقیقات  میں مدد کر سکتی   ہیں .چاہے وہ کتنی ہی معمولی کیوں نہ ہو .براہے مہربانی

 

  کی ویب سائٹ پر گمنام طور پر معلومات دے سکتے ہیں Crimestoppers آپ اس ویب سائٹ پر جا کر رپورٹ کر سکتے ہیں یا آپ

 

آپ کے تعاون کا بہت  شکریہ

 

Contact Information

 

براہ کرم نیچے کلک کرکے اپنی معلومات فراہم کریں۔ تاہم، اگر آپ کسی سے بات کرنا پسند کریں گے تو براہ کرم آپریشن یونیسن کے حوالے سے ہمیں 101 پر کال کریں۔ متبادل طور پر، اگر آپ اپنا نام چھوڑنا نہیں چاہتے ہیں، تو براہ کرم آزاد خیراتی ادارے Crimestoppers کو 0800 555 111 پر یا آن لائن www.crimestoppers-uk.org پر کال کریں۔