نارتھ ایمپٹن شائر پولیس۔ معلومات کی درخواست
نارتھ ایمپٹن شائر پولیس کی رابرٹ براؤن کے یکم اگست 2025 کوہونے والے قتل کی تفتیش
قتل کی تفتیش نارتھ ایمپٹن شائر میں شروع
ایسٹ مڈلینڈزایمبولینس سروس والوں نے پولیس کو یکم اگست کو 6:30پر کال کر کے بلایا تھا۔ جب آکشینیزز
ورٹ کے پیچھے نہر یا دریا کے کنارے بینچ پر رابرٹ کو مہلک حالت میں پایا گیا تھا۔
ڈیٹیکٹوز(جاسْوس) اس کی اپیل کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کہ اگر کوئی جمعرات جولائی سے جمعہ یکم اگست کی
رات کو ْاس ایرئیے میں تھا۔یا کسی کو پتہ ہے۔ کہ کیا ہوا تھا۔
ایک 38 سال کے شخص کو رابرٹ کے قتل کے سلسلے میں ْبدھ 6 ا گست والے دن کو حراست میں لیا گیا تھا۔
اوراْسے مزید زیر التوا ء تفتیش کے سلسلے میں ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔
ایک 41سال کے شخص کو رابرٹ کے قتل کے سلسلے میں جمعے 8ا گست والے دن کو حراست میں لیا گیا تھا۔
اوراْسے مزید زیر التوا ء تفتیش کے سلسلے میں ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔
ایک 32 سال کے شخص کو رابرٹ کے قتل کے سلسلے میں اتوار 10 ا گست والے دن کو حراست میں لیا گیا
تھا۔ اوراْسے مزید زیر التوا ء تفتیش کے سلسلے میں ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔
Contact Information
اگر آپ ہم سے ٹیلیفون کے زریعے رابطہ کرنا چاہتے ہیں۔ تو براہ کرم 101پر کال کریں۔ اور واقعہ نمبر
79مورخہ 01/08/2025 بتاہیں۔
متبادل طور پر آپ اعتماد کے ساتھ کرائم سٹاپرز کو ۰۸۰۰ ۵۵۵ ۱۱۱ پر کال کر سکتے ہیں۔