This website uses browser storage to make it easier to use. Please check the box if you consent to this and enable accessibility option. You can find more detail here

چوہد ری رب نواز

پولیس کی عوام سے اپیل ہے کہ حاجی چوہدری رب نواز کے قتل کے مطلق اگر کسی کے پاس کوئ معلومات ہیں تو وہ پولیس سے رابطہ کریں ۔ حاجی چوہدری رب نواز کو، مورخہ دو اکتو بر،2022 اتوارکی شام کو جا معہ مسجد اور ادارہ جو کہ جنکشن ڈربر ،ایو نیو اور کوین میری روڈ کے اوپر کووينٹری شہر میں واقع ہے، پر چاقوں کے ذریعے جان لیوا حملے کے ساتھ شدیدزخمی کیا گیا تھا۔


Details of Incident

 

باون سالہ شخص جس پرکو وينٹری شہر میں چاقوں کے ذریعے

جان لیوا حملہ کیا گیا تھا، اس کا نام حاجی چوہدری رب نواز  ہے۔

اس  کے بارے میں کسی کے پاس کوئ معلومات ہوں تو  وہ ہم

سے  رابطہ کرے۔ معلومات کے حصول کی ہماری اپیل جاری ہے

 

مورخہ دو اکتوبر2022 ،کو رات 9 بجے کا فی تعداد  میں باہر

موجود آدمیوں کے جھگڑے  اور کچھ کے پاس چاقو پاۓ جا نے

کی رپو رٹ کے فورا" بعد،  جامع مسجد اور ادارہ جو کہ دربر ایو

نيو اور کوین میری روڈ کے جنکشن پر واقع ہے، کی طرف   سے

پولیس کو بلایا گیا

 

ان کی جان بچا نے کی بہترین کوششوں کے باوجود ،تھوڑی ہی

دیر بعد نواز صاحب وفات پا کۓ

 

ان کے گھرانے کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے:

 

ہم طبی امداد کی ایمر جنسی سروسز والوں کی ان انتھک کوششوں

کے لۓ ان کے مشکور ہيں جو انھوں نے ہمارے والد کی جان

بچا نے کے لۓ کیں"

 

ہميں پولیس کی تفتیش سے بہت زیادہ امید یں ہیں، اور ہما رے

گھرانے  کی یہ  دلی خواہش ہے کہ جن گوں نے یہ کیا ہے ان 

کو قرار واقعہ سزا دی جاۓ۔۔

Contact Information

یچے دئے گۓ ذرائع سے ہم سے رابطہ کریں

صبح 8 بجے سے لے کر  آدھی رات تک براۓ راست چیٹ

کرنے کے لئے نیچے دۓ گۓ پتے پر رابطہ کریں

Live Chat at west-midlands.police.uk

کسی بھی وقت اس نمبرپر فون کریں یا اپنی  شناخت بتا ۓ

 

0800 555 111